Abhal / Juniperus communis in Urdu . ابہل کواردومیں سمجیے

Category/ قسم
پودوں کی اصل دوائی
Name / نام
Botanical name Juniperus communis
English name common Juniperus
Arabic name حب العر
Hindi name ओहिर
Urdu Name ابہل
Morphology / ماہیت
یہ سدا بہار درخت ہے , جو ہمیشہ جھاڑیوں سے گھرا رہتا ہے ۔ اس کی لمبائی 10 سے 15 فٹ ہوتی ہے ۔ یہ اکثر ایران ، ہندوستان اور مغربی ممالک میں پایا جاتا ہے ۔بھارت میں یہ زیادہ تر ہمالیائی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔یہ سرد علاقوں میں بہت زیادہ بنتا ہے۔
ابہل کا پھل چھوٹا اور گول ہوتا ہے ۔ جب اس کا پھل کچا ہوتا ہے تو اس کا رنگ سبز ہوتا ہے ۔ابہل کا پھل تقریباً 18 ماہ میں پک کر تیار ہوتا ہے ، پھر اس کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے۔ جب ابہل پک کر پوری طرح تیار ہو جاتا ہے رنگ بدل کر سیاہ ہو جاتا ہے۔
ابہل کو دریافت کرنے والا دیسقوریدوس پہلا شخص تھا۔ دیسقوریدوس نے اس دوا کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کی تھیں۔ دیسقوریدوس نے نئی مفرد ادویات کے بارے میں ایک اچھی کتاب لکھی ، جس کا نام کتاب الحشایش ہے۔
Parts in use / کام میں آنے والا حصہ
جب ابہل کا پھل پک جاتا ہے تواس وقت اس کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے ، وہی نیلا پھل ہم دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم ابہل کا تیل بطور دوا استعمال کرتے ہیں۔
Temperament / مزاج
گرم اور خشک دوسرے درجے میں
Special benefit / نفع خاص
- Diuretics
- Emmenagogue
Other Functions / دوسرے فائدے
- Anuria
- Retention of urine
- Paralysis
- Arthritis
- Gastric disorders
- Blood disorders
- Wounds and ulcer
Uses / افعال و خواص
Side effects / مضر اثرات
- Headache
- Abortion
Correctives / مصلح
- دھنیا
- شہد
Substitute / بدل
- سفید زیرہ
- کلونجی
Dosage / مقدار خوراک
3-5 gm
Chemical constituents / کیمیائی اجزا
- Oil
- Sugar
- Resin
- Gum
- Juniperin
- Monoterpene
- Alpha and beta pinene
- Myrcene
- Limonene
- Sabinene
Famous compounds / مشہور مرکبات
- شربت مدر طمث
- معجون مدر طمث
اس ویب سائٹ کے علاوہ ہمارے پاس اینڈ رائڈ ایپ بھی ہے۔ آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ استعمال کرنا بہت آسان ہے اور یہ بالکل مفت ہے۔